انڈپینڈنٹ اردو میں انٹرن شپ کرنے والے اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ اکٹھے بیٹھے اور اس نئی جہت کی افادیت اور نقصانات پر بات کی۔
پوڈ کاسٹ
نشریاتی امور پر نظر رکھنے والے برطانوی ادارے مارکیٹیرز کی تحقیق کے مطابق سعودی عرب میں 51 لاکھ افراد پابندی سے پوڈکاسٹ سنتے ہیں۔