فن ’پٹھان کی طرف ہوں‘: سیاسی وابستگی کے سوال پر ماہرہ کا جواب آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں میزبان انور مقصود کے سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے مزید کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ جو بھی لیڈر آئے، ایمان دار آئے۔