خواتین انڈین راجستھان میں ’بیواؤں کے گاؤں‘ کی داستان؟ انڈیا کی ریاست راجستھان کے کئی گاؤں اب ’بیواؤں کے گاؤں‘ کے طور پر جانے جاتے ہیں، جہاں خطرناک سلیکا کانوں نے مردوں کی جانیں لے لی ہیں اور خواتین کو اپنی اور بچوں کی زندگی چلانے کا بوجھ اٹھانا پڑ رہا ہے۔