امریکہ دنیا کے خطرناک ترین پرندے نے مالک کو ہلاک کر دیا امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک 75 سالہ شخص اپنے گھر میں موجود شتر مرغ سے مشابہ عظیم الجثہ پرندے کے حملے میں ہلاک ہوا۔