ٹیکنالوجی سمارٹ فونز اب 15 منٹ میں چارج ہوں گے کوال کوم کا تیار کردہ 'کوئیک چارج 5' اب فونز کو نہ صرف پانچ منٹ میں صفر سے 50 فیصد تک چارج کرے گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس میں اوور ہیٹنگ سے بچاؤ کے لیے سیفٹی فیچرز بھی موجود ہوں گے۔