چاند کی عمر

چین کو چاند کے ٹکڑے کیوں چاہییں؟

چین کا خلائی جہاز چینگ فائیو  112 گھنٹے کا سفر کرکے چاند پر پہنچ چکا ہے، جو وہاں سے چاند کے ٹکڑے لانے کے مشن پر ہے۔