کیمپس قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ کا مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کا مطالبہ طلبہ تنظیم نے یونیورسٹی کے تعلیمی انتظامی ڈھانچے پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تین میں سے دو ڈینز کے دفاتر، یعنی فیکلٹی آف نیچرل سائنسز اور فیکلٹی آف سوشل سائنسز، تاحال خالی ہیں۔