پاکستان کراچی: صنعتوں میں بچوں سے مشقت کے خاتمے کے لیے ’چائلڈ رائٹس ایکشن ہب‘ قائم پاکستان کے ٹیکسٹائل اور چمڑے کے شعبے صنعتی روزگار میں 40 فیصد سے زائد حصہ رکھتے ہیں لیکن ان صنعتوں میں بچوں سے مشقت لینے کی اطلاعات بھی سامنے آتی ہیں۔