ٹیکنالوجی سام سنگ ٹیسلا کے لیے جدید چپس بنائے گی: مسک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ سام سنگ امریکہ میں ایک پلانٹ بنا کر ٹیسلا کو اگلی نسل کی اے 16 چپس تیار کرے گا۔