دنیا پینٹاگون کی خفیہ رپورٹ لیک: چین سے جنگ ہوئی تو امریکہ بری طرح ہارے گا پینٹاگون رپورٹ کے مطابق چین نے ایسی صلاحیت حاصل کرلی ہے جو کسی بھی ممکنہ تنازعے کے آغاز ہی میں امریکہ کے اہم عسکری اثاثوں کو ناکارہ بنا سکتی ہے۔