ٹیکنالوجی آسٹریلیا: ’فائرنگ کے منصوبے‘ سے چیٹ بوٹ کو آگاہ کرنے والا گرفتار 29 سالہ ڈیوڈ لین تھیکرے نے مبینہ طور پر کلاڈ سے گفتگو میں کہا: ’میں ابھی قریبی ویسٹ فیلڈ جاؤں گا اور وہاں بچوں کی نگہداشت کے مقامی مرکز میں فائرنگ کروں گا۔‘ اس کے بعد ان کا کلاڈ اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا۔