ٹرینڈنگ ’maxxing‘ (میکسنگ) 2026 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار اس اصطلاح کو بڑے پیمانے پر شہرت اس وقت ملی جب 2020 کی دہائی کے ابتدائی برسوں میں زیادہ تر مرد کانٹینٹ کری ایٹرز نے ٹک ٹاک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کے بارے میں گفتگو شروع کی۔