پاکستان 70 ہزار پوشیدہ اثاثے ظاہر: ایمنسٹی سکیم میں توسیع وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ایسیٹس ڈیکلریشن سکیم کی مدت میں 3 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔