کرکٹ انگلینڈ کے خلاف میچ میں الزاری جوزف کا رویہ ’ناقابل قبول‘: سیمی الزاری جوزف نے اپنے دوسرے اوور کے اختتام پر کپتان شائے ہوپ کے ساتھ فیلڈنگ پوزیشن پر اختلاف کے بعد میدان چھوڑا اور ڈریسنگ روم کی طرف چلے گئے تھے۔