ایک کنزیومر گروپ نے خبردار کیا ہے کہ حقیقی نظر آنے والے ڈیپ فیک اشتہار لوگوں کو ’ٹھگوں کے رحم و کرم پر‘ چھوڑ رہے ہیں۔
امریکہ سے لے کر اٹلی، برطانیہ اور پاکستان تک خواتین سیاست دان تیزی سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی ڈیپ فیک تصاویر اور ویڈیوز کا شکار ہو رہی ہیں۔