ماحولیات لاہور میں دھواں چھوڑنے والی کوئی گاڑی نظر نہ آئے: ہائی کورٹ کا حکم محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف 15 نومبر سے کارروائی کا اعلان کر رکھا ہے۔