ٹینس آسٹریلین اوپن کے 'انڈر ڈاگ' میدویدیف پراعتماد انہیں ہرانا مشکل ہوگا میدویدیف، جو 2021، 2022، اور 2024 میں آسٹریلین اوپن کے فائنل تک پہنچے، میلبورن میں انڈر ڈاگ ہوں گے جہاں جانک سِنر اور کارلوس الکاراز فیورٹ ہیں۔