پاکستان کراچی میں ’350 کال سینٹر جعل سازی میں ملوث‘ این سی سی آئی اے کے عہدے دار نے بتایا کہ ان کال سینٹرز کے خلاف کارروائی اور ملوث افراد کا سراغ لگانے میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ یہ لوگ زیادہ تر گھروں اور چلتی گاڑیوں سے کام کرتے ہیں۔