وِنیش پھوگاٹ پیرس اولمپکس میں خواتین کے 50 کلوگرام فری سٹائل فائنل میں شرکت کے لیے اپنا وزن 100 گرام کم کرنے میں ناکام رہی تھیں۔
جولائی میں امریکی ایوان کی سپیکر کے دورے سے پہلے بھی امریکہ نے اپنے دو جنگی جہاز یو ایس ایس بینفولڈ اور یو ایس ایس پورٹ رائل کو آبنائے تائیوان بھیجا تھا۔