زاویہ نعیمہ احمد مہجور کیا انڈیا میں ’کاکروچ‘ ناکام ہوگئے؟ بی جے پی حکومت کو ایک اور مصیبت نے آن گھیرا ہے۔ وفاقی وزیر ہردیپ سنگھ سوری کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ فوٹو وائرل ہونے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ گیانیش کمار کے ساتھ ہردیپ سنگھ سوری کی بھی شامت آچکی ہے۔