ٹی وی ریکارڈ ہے کہ مجھے ڈراموں میں محبت نہیں ملتی: کبریٰ خان پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ صنفِ آہن کی مشقوں کے بعد اب کوئی ایکشن فلم آرام سے کرسکتی ہیں۔