پاکستان لاہور میں کتے مار مہم بند نہ ہوئی تو عدالت جاؤں گی: سارہ گنڈا پور لاہور شہر اور نواحی علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری ہیں روزانہ سو سے ڈیڑھ سو کتے مارے جارہے ہیں۔