خواتین ہری پور کی خاتون جو اپنی دست کاری سے دنیا میں نام کما رہی ہیں ہری پور کی نسیم اختر پچھلے 20 سالوں سے دست کاری کے ذریعے نہ صرف اپنے لیے بلکہ علاقے کی دیگر خواتین کے لیے مالی وسائل پیدا کرنے کا سبب بن رہی ہیں۔