آئی سی سی کی گورننگ باڈی کے چار درجے کی درجہ بندی کے نظام کے تحت ’بہت اچھا‘ کیٹیگری میں ’اچھی کیری، محدود سِیم کی حرکت اور میچ کے شروع میں مسلسل اچھال‘ والی پچ کی خصوصیت ہوتی ہے۔
کرکٹ پچ
ماضی میں ٹرانسپورٹ کے شعبے سے وابستہ محمد صادق تقریباً 13،14 سال سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں پچز کے لیے موزوں مٹی فراہم کر رہے ہیں۔