ممبئی میں بھارت کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں کیوی سپنر اعجاز پٹیل نے جب بھارت کے محمد سراج کو آؤٹ کیا تو وہ ایک اننگز میں 10 وکٹ لینے والے کرکٹ کی تاریخ کے تیسرے بولر بن گئے۔
کرکٹ کی تاریخ
سپر سٹار فاسٹ بولر فضل محمود پاکستان کے پہلے کرکٹر تھے جو اشتہاروں میں آئے، ان سے مل کر ہالی وڈ فنکارہ ایوا گارڈنر بھی دیوانی ہوگئیں۔