کرکٹ جب پاکستان کے لیے کبھی کھیلا ہی نہیں تو افسوس کیسا: سکندر رضا پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے سکندر رضا نے یہ بات کرک وک نامی یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں کہی ہے۔
کرکٹ قذافی اور ملتان کرکٹ سٹیڈیمز کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیسا ہے؟ پی سی بی اشتہار میں کہا گیا ہے کہ ناموں سے متعلق حقوق زیادہ سے زیادہ بولی لگانے والے کو دیے جائیں گے۔