کرکٹ اٹلی نے پہلی بار ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا سکاٹ لینڈ کی لگاتار پانچویں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی امیدیں ختم ہو گئیں۔
کرکٹ سابق انڈین سپنر دلیپ دوشی 77 سال کی عمر میں چل بسے سابق کرکٹرز نے انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’اصولوں کے پکے اور شائستہ انسان‘ تھے۔