سوائے محمد نواز کے کوئی پاکستانی بولر فارم میں دکھائی نہیں دیا اور اس کا اندازہ سکور کارڈ دیکھ کر بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
کرکٹ
انگلینڈ نے 31 اووروں میں 9 وکٹوں پر 133 رنز بنائے تاہم پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 31 اوورز میں 113 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف ملا تھا۔