بلاگ مزدور بچوں کو قانون بھی بچانے سے قاصر گھریلو ملازم بچے اپنے اوپر ہونے والے ظلم پر کچھ بول نہیں سکتے کیونکہ ان کے ماں باپ غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر چند ہزار روپوں کے لیے ان کا سودا بھی کر دیتے ہیں۔