ٹرینڈنگ کیا کم کارڈیشین نے میریلن منرو کا مشہور لباس خراب کردیا؟ امریکی ٹی وی سٹار کم کارڈیشین نے کہا کہ انہوں نے میریلن منرو کے لباس میں فٹ ہونے کے لیے تین ہفتوں میں 16 پاؤنڈ وزن کم کیا اور پوری کوشش کی کہ وہ خراب نہ ہو۔