بلاگ ڈاکٹر رتھ فاؤ: اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جائیں ڈاکٹر روتھ فاؤ کے حوالے سے یہ بات مشہور ہے کہ وہ عین شباب میں دنیا کی چکا چوند زندگی سے کنارہ کش ہوئیں اور خدمت خلق کو اپنا مقصد بنایا۔