ماحولیات زیر آب شور کی آلودگی کچھوؤں کی قوت سماعت متاثر کر رہی ہے: تحقیق سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ جہاز رانی یا ساحل کے قریب تعمیرات جیسی سرگرمیوں کی وجہ سے زیر آب شور کی آلودگی کچھوؤں کی قوت سماعت متاثر کر رہی ہے۔