صحت فٹنس ٹریکرز اہداف پورے نہ ہونے پر ذہنی دباؤ بڑھاتے ہیں: تحقیق ایک نئی تحقیق کے مطابق فٹنس اور کیلوری ٹریک کرنے والی ایپس صارفین میں شرمندگی، جھنجھلاہٹ اور مایوسی جیسے جذبات پیدا کر رہی ہیں، خاص طور پر جب وہ اپنے اہداف حاصل نہیں کر پاتے۔