دنیا 'خوش قسمت گاجروں' نے برطانوی جوڑے کو لاٹری جتوا دی 50 سالہ گلبی نے نارتھ ہیمپٹن میں ڈیبٹ کارڈ سے گاجروں کی خریداری کے دوران یورو ملینز نامی لاٹری کا ٹکٹ بھی خرید لیا تھا، جس پر ان کا ایک لاکھ 19 ہزار پاؤنڈ کا انعام نکلا۔ پشاور کی بزنس ٹیم 10 لاکھ کا انعام جیت گئی لاٹری کے ذریعے سپریم کورٹ ججوں کی تقرری کی تجویز مسترد سنگاپور: بچے پیدا کرنے والے جوڑوں کے لیے خصوصی انعامی رقم