بلاگ گاجر کے حلوے کی تصویر تو نہ لگائیں جتنا چاہے حلوہ پکائیں اور کھائیں، پر خدا کے واسطے سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر شیئر نہ کریں کیونکہ یہ تصاویر دیکھ کر ہمارے دل پر کیا گزرتی ہو گی، کچھ تو خیال کریں۔