صحت لاہور: 23 گھنٹے میں 10 جگر پیوندکاریوں کا ریکارڈ کیسے بنا؟ پی کے ایل آئی لاہور کے چیئرمین شعبہ لیور ٹرانسپلانٹ سرجری ڈاکٹر احسان الحق نے بتایا کہ ’ہم نے 23 گھنٹے میں مسلسل کام کر کے نو بچوں اور ایک نوجوان کی کامیابی کے ساتھ سرجری کی۔‘