سیاست ملکی بحران کے حل کے لیے گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ واحد حل؟ ملک کو درپیش حالیہ بحران میں کیا گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ ہی واحد راستہ ہے اور کیا اس کا آغاز پارلیمان کو ہی کرنا ہوگا؟ انڈپینڈنٹ اردو نے اس معاملے پر مختلف سیاسی جماعتوں سے رائے جاننے کی کوشش کی۔