سیو دی چلڈرن یو کے کی سفیر لیونا لیوس کہتی ہیں کہ جدید ہتھیار اس پیمانے پر بچوں کی زندگیاں تباہ کر رہے ہیں جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھا، مگر جان بچانے والی نئی ایجادات کچھ امید، حوصلہ اور دوبارہ خواب دیکھنے کا موقع دے رہی ہیں۔
گلوکارہ
16 سالہ نجم آرا ان گلوکاروں 13 اگست 1954 کو پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان پر قومی ترانہ ریکارڈ کرنے والے 11 گلوکاروں میں ایک تھیں۔