دنیا نشے میں دھت امریکی نے زخمی پرندے کے لیے اوبر بلا لی ٹِم کراؤلی باہر بیٹھے شراب پی رہے تھے کہ ایک پرندہ آسمان سے گرا۔ وہ اسے ریسکیو سینٹر لے جانے کے لیے گاڑی چلانے کی حالت میں نہیں تھے تو اس کے لیے اوبر بک کرا لی۔ شراب کیسے اسرائیل فلسطین امن قائم ہونے میں خلل بن سکتی ہے؟ انڈونیشیا کے نایاب بن مانس کی نسل کو معدومی کا خطرہ