پاکستان کشمیر احتجاجی تحریک کے تانے بانے انڈیا سے: پاکستانی وزیر وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق انڈیا سے منسلک ایک ڈیجیٹل فیک نیوز نیٹ ورک پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالیہ احتجاجی تحریک میں ملوث ہے۔