بلاگ یورپی سامراج نے ’تاریک براعظم‘ پر کیسے قبضہ کیا؟ یورپی فوجوں کے مقابلے میں افریقی جدید اسلحے سے ناواقف تھے، اگرچہ انہوں نے مقابلہ تو کیا مگر یورپ کے اسلحے کے سامنے نہ ٹھہر سکے۔