ٹرینڈنگ افنان اللہ اور شیرافضل: ’جھگڑا اس پر ہے کہ کس نے کس کی ٹھکائی کی‘ جاوید چوہدری کا یہ پہلا شو نہیں جہاں نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی ہو۔ اس سے قبل بھی فردوس عاشق اعوان اور کئی دیگر ٹاک شوز میں اس قسم کے صورت حال دیکھی گئی ہے۔