صحت امریکہ میں ہانتا وائرس سے ایک شخص کی موت: حکام ہانتا وائرس زیادہ تر چوہوں کے ذریعے پھیلتا ہے، تاہم انتہائی نایاب صورتوں میں یہ انسان سے انسان میں بھی پھیل سکتا ہے، خاص طور پر طویل اور قریبی رابطے کے بعد۔