ٹرینڈنگ کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے کا معاملہ کیا ہے؟ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایئر بلیو کی جدہ جانے والی پرواز پی اے 170 کے لیے ٹکٹ کنفرمیشن کے دوران کاؤنٹر پر موجود عملے کی مبینہ غفلت سے مسافر قدرت اللہ کا پاسپورٹ پھٹ گیا۔