پاکستان امن کے خواہاں لیکن انڈین ’اشتعال انگیزی‘ سے غافل نہیں رہ سکتے: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے یوم دفاع پر اپنے بیان میں کہا کہ 60 سال قبل پاکستان کی مسلح افواج نے عوام کے بھرپور تعاون سے ’دشمن کی جارحیت کو ناکام بنایا۔‘