طلبہ کو شکایت ہے کہ پچھلے امتحان کے نتائج جاری کیے بغیر نئے امتحان منعقد کروانا ان کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
اس سال فوربس کی دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل سب سے کم عمر 25 افراد کی عمریں 33 یا اس سے کم ہیں، اور ان کی مجموعی دولت 110 ارب ڈالر تک ہے۔