سیاست نیب کے ہاتھوں گرفتار پی ٹی آئی کے سبطین خان کون ہیں؟ سبطین خان پر الزام ہے کہ انہوں نے ق لیگ کے دور حکومت میں بطور صوبائی وزیر بغیر ٹینڈر من پسند کمپنی کو کروڑوں روپے کا ٹھیکہ دیا۔