میری کہانی ایبٹ آباد: 200 سے زائد جھیلوں کا سفر کرنے والے نوجوان ٹریکر محمد اشفاق نے کہا کہ جب کیمرے نہیں ہوتے تھے تو بس صرف چلے جاتے تھے اور گھوم کر کے واپس آجاتے تھے۔ اب اچھے کیمرے لے لیے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ شوٹنگ بھی شروع کر دی ہے۔