ایشیا ریاض: بازوں کی نیلامی کا 2.1 ملین ڈالر کے سودوں پر اختتام نیلامی کے دوران مجموعی طور پر 642 باز فروخت ہوئے جن کی مالیت 80 لاکھ سعودی ریال (21 لاکھ ڈالر) سے زیادہ ہے۔