آئی فون ڈیزائنر

ٹیکنالوجی

آئی فون 14 میں نیا کیا ہے؟

آئی فون بنانے والی ٹیک کمپنی ایپل آئندہ ماہ دیگر مصنوعات کے ساتھ ساتھ نئے فون کو ریلیز کرنے والی ہے لیکن یہاں ہم ان تبدیلیوں کے بارے میں بات کریں گے جو آئی فون 14 میں اب تک جان پائے ہیں